Category: Uncategorized

ضمانت مسترد، ملزمان فرار — ڈاکٹر کریم شیخ قتل کیس میں پولیس کی پراسرار خاموشی، “ملانی مافیا” پر سنگین الزام

ڈاکٹر کریم شیخ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزمان کی ضمانتیں مسترد ہونے کے باوجود وہ باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ حیران…