Category: Education

شہدادپور کے طالب علم نے میدان مار لیا: نیشنل جونیئر انفارمیٹکس اولمپیاڈ میں ملکی سطح پر پہلی اور عالمی سطح پر نویں پوزیشن حاصل

شہدادپور (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کے شہر شہدادپور کے ہونہار طالب علم نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کر دیا۔ نیشنل جونیئر انفارمیٹکس اولمپیاڈ میں شہدادپور سے…