بنگلادیش نے پاک ترک سعودی دفاعی معاہدے میں شمولیت کا عندیہ دے دیا۔ بنگلادیشی وزارت خارجہ کے ایڈوائزر ہمایوں کبیر کے مطابق بنگلادیش اقتصادی یا دفاعی فریم ورک میں شامل ہونے پر غورکرسکتا ہے،تاہم اس حوالے سے فیصلہ ملکی مفادات، عالمی معیشت اور بدلتی ہوئی تجارتی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا۔ ہمایوں کبیر نےکہا کہ پاکستان کے ساتھ معمول کی سفارتی سرگرمیوں کے تحت دوطرفہ عملی تعلقات مزید مضبوط بنائےجا رہے ہیں،بنگلادیش کے وزیراعظم طارق رحمان جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے Post navigation امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ پہنچ گیا ایران کا پابندیوں اور آبنائے ہرمز سے متعلق سخت جوابی کارروائی کا اعلان