Month: May 2026

سندھ مدرسۃ الاسلام یونیورسٹی (ایس ایم آئی یو) میں 19، 20 اور 21 گریڈ میں مبینہ غیر قانونی تقرریوں کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی، عدالت نے سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔

چار اساتذہ نے خود کو خود ہی ملازمت پر رکھا، وزیر اعلی کے جاری کردہ اجازت نامے کے احکامات کی خلاف ورزی، کانٹریکٹ قوانین کی خلاف ورزی، ادارے کی مجاذ…