ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے بنیادی ڈھانچے پر کسی بھی حملے کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی کی صورت میں نکلے گا۔

ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر محمد مخبر  نے کہا کہ ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کے اثرات صرف میدانِ جنگ تک محدود نہیں رہیں گے بلکہ اس کے نتائج عالمی سطح پر محسوس کیے جائیں گے۔

انہوں نےکہا مغربی طاقتوں کا ڈھائی سوسال میں بنایا گیا گلوبل آڈر تباہ کردیا جائےگا،نظام کے ستون ٹوٹیں گے توکمانڈ سینٹربچےگانہ لوٹ کیلئے مارکیٹ بچے کی