Category: Business

کراچی پورٹ پر تاریخ رقم: پہلی ‘رو-رو’ شپمنٹ کے ذریعے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد : پاکستان کی پہلی رورو شپمنٹ سے 2 ہزار سے زائد الیکٹرک گاڑیاں کراچی پہنچ گئیں ، روروجہاز کےذریعے پہلی بار الیکٹرک گاڑیوں کی درآمدتاریخی سنگ میل ہے۔…