امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاپنےبیان میں کہا امریکا بہت جلد ایران کے کوہ کلنگ گزلا کو نشانہ بنا سکتا ہے، کوہ کلنگ گزلامیں 2 انتہائی محفوظ سرنگوں کےکمپلیکس ہیں،ایران کےساتھ تنازع امریکا کیلئے’چھوٹی بات‘ ہے۔ صدر ٹرمپ نے یہ بھی کہا کہ اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر روس اور یوکرین جائیں گے، جنگ کے خاتمے کی تجویز پیش کریں گے۔ صدر نے دعویٰ کیا کہ امریکی فوج پہلے سے کہیں زیادہ مقدار میں ہتھیار تیار کر رہی ہے،امریکا کے پاس اتنے ہتھیار موجود ہیں جتنے کبھی استعمال بھی نہیں کیے جا سکتے۔ Post navigation نیپال: سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1344 تک پہنچ گئی، ہزاروں لاپتہ پینٹاگون سے خفیہ معلومات لیک، جوائنٹ سٹاف کے 50 ارکان کے پولی گراف ٹیسٹ کر لیئے گئے