ایران جنگ ختم کرنے کیلئے امریکی سینیٹرز نے ٹرمپ کے خلاف پھر قرارداد پیش کردی امریکی سینیٹرجان ہیکن لوپر نےکہاصدرٹرمپ کو ایران کے ساتھ غیرقانونی جنگ کو روکنے کی قرار داد پیش کی،جنگ میں امریکی فوجی ہلاک ہوئے، فوجی ذخائر میں بھی نمایاں کمی آئی، امریکی سینیٹرزکاکہنا ہےکہ جنگ کی وجہ سے گیس اورکھاد کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں،صدر ٹرمپ سے کہتے ہیں وہ اس جنگ کو ختم کریں۔ Post navigation جب تک کوئی رکن ممالک پر حملہ نہیں کرتا تب تک کوئی ہمارا ہدف نہیں : ترک وزیر خارجہ ایک بھی امریکی فوجی ایران میں داخل ہوا تو زندہ نہیں بچے گا، ایران کا امریکا کو انتباہ