فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کی بلوچستان میں ایک بار پھر عوام دشمن کارروائی سامنے آگئی۔ خضدار کے ہڑنبو کراس کے قریب دہشتگردوں نے بلوچ شہری کی ڈیزل سے بھری گاڑی چھین کر نذرِ آتش کردی۔ متاثرہ شہری نے ویڈیو بیان میں دعویٰ کیا کہ دہشتگردوں نے اس کی گاڑی چھین کر آگ لگا دی۔ شہری کے مطابق گاڑی اس کے اور اس کے خاندان کا واحد ذریعہ معاش تھی۔ متاثرہ شہری نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے نقصان کا ازالہ اور انصاف فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ Post navigation عالمی برادری اسلام آباد مفاہمتی یادداشت سے پیداہونے والے موقع سے فائدہ اٹھائے،اسحاق ڈار اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا