رواں ہفتے کے تمام کاروباری دنوں میں بازار حصص میں نئے ریکارڈ قائم ہوئے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل نئے ریکارڈ قائم ہو رہے ہیں، آج بھی بازار حصص میں تاریخ ساز تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری دن (جمعے کے روز) بازار حصص میں شیئرز کی خرید و فروخت میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں 1935 پوائنٹس کی شاندار تیزی کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس بڑھ کر ایک لاکھ 78 ہزار 291 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ Post navigation لاڑکانہ – رتودیرو واٹر سپلائی اسکیم: پانی کہاں گیا؟ دسمبر میں تاریخ کی بلند ترین ٹیکس وصولی؛ وزیر خزانہ کی ایف بی آر کو مزید اضافے کی ہدایت