گیند نرم پڑنے پر بولرز کو اس پر گرفت میں مشکل کا سامنا رہا، اسٹیون اسمتھ کراچی: آسٹریلیا میلبورن ٹیسٹ میں شکست کی ذمہ داری زیک کرولی کے ایک شاٹ پر ڈالنے لگا، کرولی نے مائیکل نیسیر کی گیند پر سر کے اوپر سے گیند کو باؤنڈری کے پار اچھالا جو وہاں پر موجود ایل ای ڈی ایڈورٹائزنگ بورڈ پر پوری قوت سے لگی۔ آسٹریلیا کا خیال ہے کہ اس سے گیند نرم پڑی اور بولرز کو اس پر گرفت میں مشکل کا سامنا رہا، کرولی نے 48 بالز پر 37 رنز بنائے جبکہ بین ڈکٹ کے ساتھ 51 رنز کی شراکت کی۔ Post navigation پاکستانی صحافی مونا خان نے لندن میراتھن میں گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کردیا ایسا کہیں اور ہوتا تو کہرام مچ جاتا؛ فتح کے باوجود بین اسٹوکس کی کڑی تنقید