بھارتی پنجاب میں ہونے والے 2 بم دھماکوں کی ذمہ داری خالصتان گروپ نے قبول کرتے ہوئے اسے اپنے ساتھیوں کے قتل کا بدلہ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جالندھر بی ایس ایف ہیڈ کوارٹر کے باہر ڈیلیوری اسکوٹر میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں رائیڈر اور بی ایس ایف اہلکار شدید زخمی ہوئے، حملے کی ذمہ داری خالصتان لبریشن آرمی نے قبول کی۔ دوسرا دھماکا امرتسر خالصہ آرمی کیمپ کے قریب ہوا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بی بے پی حکومت کے شدت پسند اقدامات نے پنجاب او منی پور میں بے چینی بڑھادی ہے، مقبوضہ کشمیر سمیت مختلف بھارتی ریاستوں میں اضطرات مسلسل بڑھتا جارہا ہے۔ تجزیہ کاروں نے کہا کہ بھارت کو پاکستان پر الزام لگانے کے بجائے اندرونی اصلاحات کرنا ہوں گی۔ بھارتی پنجاب میں ہونے والے 2 بم دھماکوں کی ذمہ داری خالصتان گروپ نے قبول کرتے ہوئے اسے اپنے ساتھیوں کے قتل کا بدلہ قرار دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جالندھر بی ایس ایف ہیڈ کوارٹر کے باہر ڈیلیوری اسکوٹر میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں رائیڈر اور بی ایس ایف اہلکار شدید زخمی ہوئے، حملے کی ذمہ داری خالصتان لبریشن آرمی نے قبول کی۔ دوسرا دھماکا امرتسر خالصہ آرمی کیمپ کے قریب ہوا۔ تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ بی بے پی حکومت کے شدت پسند اقدامات نے پنجاب او منی پور میں بے چینی بڑھادی ہے، مقبوضہ کشمیر سمیت مختلف بھارتی ریاستوں میں اضطرات مسلسل بڑھتا جارہا ہے۔ تجزیہ کاروں نے کہا کہ بھارت کو پاکستان پر الزام لگانے کے بجائے اندرونی اصلاحات کرنا ہوں گی۔ Post navigation عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ’ایران کی انگلی ٹریگر پر ہے اور وہ تیار ہے‘