خلیج عمان میں امریکی فورسز نے ایرانی پرچم بردار آئل ٹینکر کے خلاف کارروائی کی ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ سینٹ کام کے مطابق ٹینکر نے ناکہ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایرانی بندرگاہ جانے کی کوشش کی تو ایم ٹی حسنہ کو متعدد وارننگز جاری کی گئیں لیکن عملے نے احکامات ماننے سے انکار کیا۔ سینٹ کام کا کہنا ہے کہ امریکی نیوی کے ایف اے 18سپر ہارنیٹ طیارے کی فائرنگ سے ٹینکر کا رخ موڑ دیا گیا یو ایس ایس ابراہم لنکن سے طیارہ روانہ کر کے کارروائی انجام دی گئی۔ ٹینکر نے رخ موڑ لیا اور اب ایران کی جانب نہیں جارہا۔ Post navigation ٹرمپ کی قیادت پر سوالیہ نشان ! 59 فیصد عوام نے صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا ’ممکن ہے اگلے ہفتے دورہِ چین سے پہلے ایران سے معاہدہ ہو جائے‘