متحدہ عرب امارات نے کھلے میدانوں میں نماز عید ادا کرنے پر پابندی عائد کردی گلف نیوز کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ عید الفطر کی نماز صرف مساجد کے اندر ادا ہو گی، میدانوں میں عید کی نماز کی اجازت نہیں ہو گی،شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے عید کی نماز صرف مساجد میں ہوگی۔اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ تمام مساجد میں اس حوالے سے کیے گئے تمام انتظامات مکمل ہیں،شہریوں سے اپیل ہے کہ احکامات پر سختی سے عملدرآمد کریں۔ Post navigation روس پاکستان کو رعایتی قیمت پر تیل دینے کے لیے تیار ہے، روسی سفیر البرٹ خوریف مٹھی: ڈاکٹر عبدالکریم شیخ مبینہ خودکشی: وزیراعلیٰ کی فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت