سینئر میڈیکل آفیسر نے سول ہسپتال مٹھی کی انتظامیہ کے خلاف آئی جی سندھ کو خط لکھ کر بھیجنےکے بعد ہسپتال کے کوارٹرز میں گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کی۔ اطلاع پر ڈی ایس پی مٹھی ماجد قائم خانی اور ایس ایچ او مٹھی نے پہنچ کر لاش اتار کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی۔ خودکشی کرنے سے پہلے سینئر میڈیکل آفیسر ڈاکٹر عبدالکریم شیخ نے مقامی صحافی کو بھی خودکشی کرنے کی اطلاع دی، معاملہ انتظامیہ تک پہنچایا گیا مگر انتظامیہ نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔ Post navigation ایران جنگ کے باعث پاکستان سے بین الاقوامی پروازوں میں کتنی کمی ہوئی؟ افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف