مریکی سینیٹر لنزے گراہم  نے کہا ہے کہ  امریکی فوجی اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال رہے ہیں، عرب ممالک اس صورتحال میں خود کو الگ نہیں رکھ سکتے ۔

تفصیلات کے مطابق متنازع بیانات کے لیے مشہور امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے ایران سے جاری جنگ کے تناظر میں عرب ممالک کی جانب سے اسرائیل کی حمایت میں شامل نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے