15 زخمی پولیس جوانوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ، پولیس ہنگو کے علاقے خزینہ بانڈہ پولیس چیک پوسٹ پر حملے میں ڈی ایس پی دیار خان سمیت 5 اہلکار شہید ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق چیک پوسٹ پر حملے میں 15 اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں 4 حملہ آور مارے گئے ہیں۔ Post navigation سعودی عرب نے پاکستان کے 5 ارب ڈالر کے قرض کی واپسی 3 سال کیلئے مؤخر کر دی وزیراعظم شہباز شریف اوربلاول بھٹو کی آزاد کشمیر کے قائم مقام صدر لطیف اکبر پرحملے کی مذمت