کراچی: اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ (ACE) جنوبی کراچی نے کراچی موبیلٹی پراجیکٹ (KMP) میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں، اختیارات کے ناجائز استعمال اور قومی خزانے کو اربوں روپے نقصان پہنچانے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ایف آئی آر نمبر 04/2026، مورخہ 10 جون 2026 کے مطابق مقدمہ سابق پراجیکٹ ڈائریکٹر کراچی موبیلٹی پراجیکٹ ضمیر عباسی، سابق ڈائریکٹر پروکیورمنٹ جھامن داس اور دیگر متعلقہ افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے Screenshot Screenshot Post navigation وزارت بچانے کے لیے اپنا منہ کالا نہیں کرسکتا، سعید غنی انمول پنکی کیخلاف منشیات کیس کے چالان میں سنسنی خیز انکشافات