کبل پولیس اسٹیشن، سی ٹی ڈی تھانہ، پولیس لائن کبل اور سہولت مرکز قائم ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ محسن نقوی نے کہا کہ بہادر پولیس جوانوں نے جان دے کر خودکش بمبار کو تھانے میں جانے سے روکا، جان دے کر دوسروں کی زندگیاں بچانے والوں نے فرض شناسی کی مثال قائم کی۔ شہید پولیس اہلکاروں کی قربانی کو سلام،زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔ Post navigation آزاد کشمیرالیکشن کا دوسرامرحلہ، ہم اس قسم کے انتخابات کو قبول نہیں کر سکتے، نیئربخاری آپ کو الیکشن کا رزلٹ معلوم ہے، شکست کو دھاندلی کا نام نہ دیں،رانا ثنااللہ