کراچی (سب نیا مانیٹرنگ ڈیسک): سندھ پبلک سروس کمیشن کے سابق چیئرمین وسیم احمد کے حوالے سے سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہوں نے کسی بھی ممکنہ قانونی گرفت یا تحقیقات سے بچنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر ملک سے فرار ہونے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ وسیم احمد کی یہ “تیاری” کسی عام سفر کی نہیں بلکہ ایک ایسے ملزم کی طرح ہے جو گرفتاری یا تفتیش کے ڈر سے مفرور ہونے کا راستہ تلاش کرتا ہے۔ Post navigation انمول عرف پنکی کے گاہکوں کی لسٹ ہمارے پاس آ چکی ہے، وزیر داخلہ سندھ محسن نقوی اہم پیغام لے کر ایران پہنچ گئے