ایران جنگ ختم کرنے کیلئے امریکی سینیٹرز نے ٹرمپ کے خلاف پھر قرارداد پیش کردی

امریکی سینیٹرجان ہیکن لوپر نےکہاصدرٹرمپ کو ایران کے ساتھ غیرقانونی جنگ کو روکنے کی قرار داد پیش کی،جنگ میں امریکی فوجی ہلاک ہوئے، فوجی ذخائر میں بھی نمایاں کمی آئی،

امریکی سینیٹرزکاکہنا ہےکہ جنگ کی وجہ سے گیس اورکھاد کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی ہیں،صدر ٹرمپ سے کہتے ہیں وہ اس جنگ کو ختم کریں۔